عربی (اصل)
من ولي يتيما فليتجر له ولا يتركه تاكله الصدقة
انگریزی ترجمہ
Whoever is the guardian of an orphan should trade with his wealth and not leave it to be consumed by charity (zakah).
اردو ترجمہ
”جو شخص کسی یتیم کا والی بنے وہ اس کے مال سے تجارت کرے اور اسے ایسے ہی نہ چھوڑے کہ اسے زکوٰۃ ختم کر دے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 571]
