عربی (اصل)
وَلِمُسْلِمٍ: عَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - -فِي قِصَّةِ اَلْوَلِيدِ بْنِ عَقَبَةَ- { جَلَدَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -أَرْبَعِينَ, وَأَبُو بَكْرٍ أَرْبَعِينَ, وَعُمَرُ ثَمَانِينَ, وَكُلٌّ سُنَّةٌ, وَهَذَا أَحَبُّ }
انگریزی ترجمہ
Muslim transmitted on the authority of Hadrat 'Ali (RAA) concerning the story of al-Walid bin 'Uqbah that the Beloved Messenger of Allah inflicted forty lashes, Hadrat Abu Bakr (RAA) forty lashes and 'Umar (RAA) eighty. All of them are in accordance with the Sunnah of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) but this one (the eighty lashes) is preferable to me.
اردو ترجمہ
مسلم میں حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے ولید بن عقبہ کے قصے میں مروی ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چالیس کوڑے لگائے، حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے چالیس اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی۔ اور سب سنت ہیں اور یہ (اسی کوڑے) مجھے زیادہ پسند ہے۔
