عربی (اصل)
إِلَيَّ. وَفِي هَذَا اَلْحَدِيثِ: { أَنَّ رَجُلًا شَهِدَ عَلَيْهِ أَنَّهُ رَآهُ يَتَقَيَّأْ اَلْخَمْرَ, فَقَالَ عُثْمَانُ: إِنَّهُ لَمْ يَتَقَيَّأْهَا حَتَّى شَرِبَهَا } 1 .1 - صحيح رواه مسلم (1707).
انگریزی ترجمہ
In this hadith also a man witnessed that he had seen him vomiting wine, Hadrat 'Uthman (RAA) said:'He would not have vomited it, unless that he had drunk it.'
اردو ترجمہ
اسی حدیث میں ہے کہ ایک شخص نے اس (ولید) کے خلاف گواہی دی کہ اس نے اسے شراب کی قے کرتے دیکھا ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس نے شراب پیے بغیر اس کی قے نہیں کی ہو گی۔
