انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) never abandoned two rak'ahs, secretly or openly: two rak'ahs before the Fajr prayer and two rak'ahs after the Asr prayer."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمدو رکعتوں کو پوشیدہ و آشکارا کبھی ترک نہ فرماتے تھے، صبح کی نماز سے پہلے دو رکعتیں اور عصر کی نماز کے بعد دو رکعتیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 363]
