انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "By the One who took the Prophet (peace be upon him) from this world, he never abandoned two rak'ahs after Asr until he met Allah. And when he met Allah (i.e., near the end of his life), due to the heaviness (of his body from illness), he would pray many of his prayers sitting. But he always prayed those two rak'ahs after Asr, though he did not lead the people in them (in the mosque), because he disliked burdening his ummah."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہقسم اس کی جو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو دنیا سے لے گیا کہ کبھی آپصلی اللہ علیہ وسلمنے عصر کے بعد دو رکعتیں ترک نہیں فرمائیں یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلماللہ سے جا ملے اور جب آپصلی اللہ علیہ وسلماللہ سے جا ملے، اس وقت (جسم بھاری ہونے کا باعث) آپصلی اللہ علیہ وسلمنماز سے بوجھل ہو جاتے تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلماپنی بہت سی نمازیں بیٹھ کر پڑھا کرتے تھے اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمان دونوں کو یعنی عصر کے بعد دو رکعتیں (ہمیشہ) پڑھا کرتے تھے اور گھر ہی میں پڑھتے تھے، اس خوف سے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکی امت پر گراں نہ گزرے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلموہی بات پسند فرماتے تھے جو آپصلی اللہ علیہ وسلمکی امت پر آسان ہو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 362]
