انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Do not deliberately pray at the time of sunrise or at the time of sunset.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اے لوگو!) تم اپنی نمازیں طلوع آفتاب کے وقت نہ ادا کرو اور نہ غروب آفتاب کے وقت۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 358]
