انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them) said: "Several reliable people — among whom Umar was the most beloved to me — testified before me that the Messenger of Allah (peace be upon him) prohibited praying after the Fajr prayer until the sun rises and after the Asr prayer until the sun sets."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیرے سامنے چند پسندیدہ شخصیات نے کہ ان میں سب سے زیادہ پسندیدہ میرے نزدیک امیرالمؤمنین عمر رضی اللہ عنہ تھے، یہ بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے صبح کی نماز کے بعد آفتاب نکلنے سے پہلے اور عصر کی نماز کے بعد سورج غروب ہونے سے پہلے، نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 357]
