انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'When the edge of the sun appears, delay prayer until it has fully risen. And when the edge of the sun begins to set, delay prayer until it has fully set.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے کہ جب آفتاب کا کنارا نکل آئے تو نماز موقوف کر دو یہاں تک کہ آفتاب بلند ہو جائے اور جب آفتاب کا کنارا چھپ جائے تو نماز موقوف کر دو یہاں تک کہ (پورا آفتاب) چھپ جائے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 359]
