انگریزی ترجمہ
In another narration, Anas (may Allah be pleased with him) said: An Ansari woman came to the Prophet (peace be upon him) with her child. The Prophet spoke with her and said: "By the One in Whose hand is my soul, you people are the most beloved to me." He said this twice.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ایک روایت میں کہتے ہیں کہایک انصاری عورت اپنا بچہ لے کر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئی، پس نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس سے باتیں کیں پھر فرمایا:”قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ بیشک میں تم لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتا ہوں۔“دو دفعہ یہی فرمایا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1559]
