راویZaid bin Arqam
انگریزی ترجمہ
Narrated Zaid bin Arqam (may Allah be pleased with him): The Ansar said: "O Messenger of Allah! Every prophet had followers, and we are your followers. Pray to Allah that our followers may be counted among us." So the Prophet prayed for them.
اردو ترجمہ
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہانصار نے کہا کہ یا رسول اللہ! ہر نبی کے تابع فرمان لوگ ہوتے ہیں اور ہم آپ کے تابع فرمان لوگ ہیں۔ اب جو لوگ ہمارے تابع فرمان ہیں ان کے لیے دعا فرمائیے، اللہ انھیں بھی ہم میں شریک فرمائے، پس آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دعا فرمائی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1560]
