راویAnas
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) saw the Ansari women and children coming from a wedding. He stood up straight and said: "By Allah, you are among the most beloved people to me." He said this three times.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (انصاری) عورتوں اور بچوں کو شادی میں سے آتے دیکھا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسیدھے کھڑے ہو گئے اور فرمایا:”اللہ کی قسم! میں تمہیں سب لوگوں سے زیادہ چاہتا ہوں۔“تین دفعہ یہی فرمایا:“۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1558]
