راویHadrat Khabbab
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ خَبَّاب ٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ هَاجَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him): We emigrated with Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، ان سے سفیان نے، ان سے اعمش نے، ان سے حضرت ابووائل نے اور ان سے حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہجرت کی۔
