عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ أَفْرَغَ مِنَ الإِنَاءِ عَلَى يَدَيْهِ فَغَسَلَهُمَا، ثُمَّ غَسَلَ أَوْ مَضْمَضَ، وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفَّةٍ وَاحِدَةٍ، فَفَعَلَ ذَلِكَ ثَلاَثًا، فَغَسَلَ يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ مَا أَقْبَلَ وَمَا أَدْبَرَ، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ، ثُمَّ قَالَ هَكَذَا وُضُوءُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Zaid (may Allah be well pleased with him) narrates that while performing ablution, he poured water from the vessel over both his hands and washed them. Then with one handful he rinsed his mouth and put water in his nose, and did this three times. Then he washed both his forearms up to the elbows twice each. Then he wiped his head, bringing his hands from front to back (and back). Then he washed both his feet up to the ankles. Then he said: This is how the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform ablution.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (وضو کرتے وقت) انہوں نے برتن سے اپنے دونوں ہاتھوں پر پانی ڈالا اور انہیں دھویا۔ پھر ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، اور تین بار ایسا ہی کیا۔ پھر کہنیوں تک اپنے دونوں ہاتھ دو دو بار دھوئے۔ پھر اپنے سر کا مسح آگے اور پیچھے لے جا کر فرمایا اور ٹخنوں تک اپنے دونوں پاؤں دھوئے۔ پھر فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وضو اسی طرح ہوا کرتا تھا۔
