عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ، قَالَ أَتَيْتُ خَبَّابًا وَهْوَ يَبْنِي حَائِطًا لَهُ فَقَالَ إِنَّ أَصْحَابَنَا الَّذِينَ مَضَوْا لَمْ تَنْقُصْهُمُ الدُّنْيَا شَيْئًا، وَإِنَّا أَصَبْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ شَيْئًا، لاَ نَجِدُ لَهُ مَوْضِعًا إِلاَّ التُّرَابَ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Qais: I came to Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him) while he was building a wall. He said, "Our companions who passed away did not have the world diminish anything from them, but we have acquired so much after them that we find no place for it except the earth (to build on it).""
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے قیس نے بیان کیا، کہا میں حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور وہ اپنی دیوار بنا رہے تھے۔ فرمایا: ہمارے ساتھی جو گزر گئے ہیں دنیا نے ان میں سے کچھ کم نہیں کیا اور ہم نے ان کے بعد اتنا (مال) پایا ہے کہ اسے رکھنے کی مٹی کے سوا کوئی جگہ نہیں ملتی۔
