عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ لِجَرِيرٍ " اسْتَنْصِتِ النَّاسَ " فَقَالَ " لاَ تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا، يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered me during Hajjat-ul-Wada, 'Ask the people to listen.' He then stated, 'Do not become disbelievers after me by cutting the necks of one another.'
اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حجۃ الوداع میں حکم فرمایا: لوگوں کو خاموش کراؤ۔ پھر ارشاد فرمایا: میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔
