عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ سَرِيَّةً فِيهَا عَبْدُ اللَّهِ قِبَلَ نَجْدٍ، فَغَنِمُوا إِبِلاً كَثِيرًا، فَكَانَتْ سِهَامُهُمُ اثْنَىْ عَشَرَ بَعِيرًا أَوْ أَحَدَ عَشَرَ بَعِيرًا، وَنُفِّلُوا بَعِيرًا بَعِيرًا.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Yusuf narrated to us, Malik informed us, from Nafi', from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent an expedition toward Najd in which Hadrat 'Abdullah (ibn 'Umar) was included. They gained many camels as spoils, and their share came to twelve or eleven camels each, and they were each given an additional camel as a bonus.
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں مالک نے خبر دی، نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سریہ (چھوٹا لشکر) نجد کی طرف بھیجا جس میں حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی تھے۔ انہوں نے بہت سے اونٹ غنیمت میں حاصل کیے اور ان کے حصے میں بارہ یا گیارہ اونٹ آئے، اور انہیں الگ سے ایک ایک اونٹ انعام میں بھی دیا گیا۔
