عربی (اصل)
1142 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ سَرِيَّةً، فِيهَا عَبْدُ اللهِ، قِبَلَ نَجْدٍ، فَغَنِمُوا إِبِلاً كَثِيرًا، فَكَانَتْ سِهَامُهُمُ اثْنَيْ عَشَرَ بَعِيرًا أَوْ أَحَدَ عَشَرَ بَعِيرًا؛ وَنُفِّلُوا بَعِيرًا بَعِيرًا
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) sent a military expedition toward Najd, in which Abdullah was included. They captured a large number of camels as spoils. Each man's share was twelve or eleven camels, and they were given an additional camel each as a bonus.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے نجد کی طرف ایک لشکر روانہ کیا، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اس لشکر کے ساتھ تھے، غنیمت کے طور پر اونٹوں کی ایک بڑی تعداد اس لشکر کو ملی، اس لیے اس کے ہر سپاہی کو حصے میں بارہ بارہ یا گیارہ گیارہ اونٹ ملے تھے اور ایک ایک اونٹ مزید انعام میں ملا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1142]
