عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ الرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِلْمَغْنَمِ، وَالرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِلذِّكْرِ، وَالرَّجُلُ يُقَاتِلُ لِيُرَى مَكَانُهُ، فَمَنْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ " مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) who states: A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: One man fights for war booty, another fights for fame, and another fights to show his bravery — which of these is in the path of Allah? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever fights so that the Word of Allah becomes supreme, he is in the path of Allah."
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ایک شخص مالِ غنیمت کے لیے لڑتا ہے، ایک شخص نام و نمود کے لیے لڑتا ہے، اور ایک شخص اپنی بہادری دکھانے کے لیے لڑتا ہے، ان میں سے کون اللہ کے راستے میں ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو شخص اس لیے لڑے کہ اللہ کا کلمہ بلند ہو، وہی اللہ کے راستے میں ہے۔"
