عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ سُهَيْلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم اسْتَعْمَلَ رَجُلاً عَلَى خَيْبَرَ، فَجَاءَهُ بِتَمْرٍ جَنِيبٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَكُلُّ تَمْرِ خَيْبَرَ هَكَذَا ". قَالَ لاَ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا لَنَأْخُذُ الصَّاعَ مِنْ هَذَا بِالصَّاعَيْنِ، وَالصَّاعَيْنِ بِالثَّلاَثَةِ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَفْعَلْ، بِعِ الْجَمْعَ بِالدَّرَاهِمِ، ثُمَّ ابْتَعْ بِالدَّرَاهِمِ جَنِيبًا ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Sa`id Al-Khudri and Hadrat Abu Huraira that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) appointed somebody as a governor of Khaibar. That governor brought to him an excellent kind of dates (from Khaibar). the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) inquired, "Are all the dates of Khaibar like this?" He replied, "By Allah, no, O Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)! But we barter one Sa of this (type of dates) for two Sas of dates of ours and two Sas of it for three of ours." Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not do so (as that is a kind of usury) but sell the mixed dates (of inferior quality) for money, and then buy good dates with that money
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ نے مالک سے بیان کیا، عبدالمجید بن سہیل بن عبدالرحمٰن سے، سعید بن مسیب سے، حضرت ابوسعید خدری اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو خیبر پر عامل مقرر کیا۔ وہ عمدہ کھجوریں لے کر آیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا خیبر کی ساری کھجوریں ایسی ہی ہیں؟ اس نے عرض کیا نہیں، اللہ کی قسم یا رسول اللہ! ہم ایک صاع عمدہ کھجوریں دو صاع ملی جلی کے بدلے اور دو صاع عمدہ تین صاع ملی جلی کے بدلے لیتے ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا ایسا نہ کرو بلکہ ملی جلی کھجوریں درہموں کے بدلے بیچو پھر ان درہموں سے عمدہ کھجوریں خریدو۔
