عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، سَمِعْتُ أُسَامَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَشْرَفَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى أُطُمٍ مِنْ آطَامِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ " هَلْ تَرَوْنَ مَا أَرَى إِنِّي لأَرَى مَوَاقِعَ الْفِتَنِ خِلاَلَ بُيُوتِكُمْ كَمَوَاقِعِ الْقَطْرِ ". تَابَعَهُ مَعْمَرٌ وَسُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usama (bin Zaid) (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ascended one of the elevated buildings (forts) of Madinah and stated: 'Do you see what I see? Indeed, I see the spots where afflictions will descend among your houses, as numerous as the spots where raindrops fall.'
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ (بن زید) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے محلّات (اونچی عمارتوں) میں سے ایک محل پر تشریف فرما ہوئے اور ارشاد فرمایا: جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں کیا تمہیں نظر آ رہا ہے؟ بلاشبہ میں تمہارے گھروں کے درمیان فتنوں کے نازل ہونے کی جگہوں کو اس طرح دیکھ رہا ہوں جیسے بارش کی بوندیں گرتی ہیں۔
