عربی (اصل)
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: أَشْرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُطُمٍ مِنْ آطَامِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ: هَلْ تَرَوْنَ مَا أَرَى؟ قَالُوا: لَا. قَالَ: «فَإِنِّي لأرى الْفِتَن خلال بُيُوتكُمْ كوقع الْمَطَر». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Woe to the Arabs from an evil that has drawn near. Tribulations will come like pieces of a dark night — a man will wake up a believer and go to sleep a disbeliever, or go to sleep a believer and wake up a disbeliever. He will sell his religion for some worldly gain." Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینے کے کسی بلند مکان پر چڑھے تو فرمایا:”کیا تم دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟“انہوں نے عرض کیا: نہیں، فرمایا:”بے شک میں فتنے دیکھ رہا ہوں جو تمہارے گھروں میں بارش کے قطروں کی طرح داخل ہو رہے ہیں۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5387]
