عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ، عَنْ جُعَيْدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ سَمِعْتُ سَعْدًا ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَكِيدُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ أَحَدٌ إِلاَّ انْمَاعَ كَمَا يَنْمَاعُ الْمِلْحُ فِي الْمَاءِ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd (bin Abi Waqqas) (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stating: "Whoever plots against the people of Madinah will be dissolved just as salt dissolves in water."'
اردو ترجمہ
حضرت سعد (بن ابی وقاص) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو کوئی اہلِ مدینہ کے ساتھ فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔
