عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، وَقَالَ، اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ إِلاَّ الَّتِي اعْتَمَرَ مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَتَهُ مِنَ الْحُدَيْبِيَةِ، وَمِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ، وَمِنَ الْجِعْرَانَةِ، حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ، وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hammam narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed four Umrahs. Except for the Umrah that he performed along with his Hajj, all the other Umrahs were performed in the month of Dhul-Qa'dah: the Umrah of Hudaibiya, the (make-up) Umrah of the following year, the Umrah from Ji'rana when he distributed the spoils of the battle of Hunain, and one Umrah combined with his Hajj.
اردو ترجمہ
حضرت ہمام سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چار عمرے کیے، جو عمرہ آپ نے اپنے حج کے ساتھ فرمایا اس کے سوا باقی تمام عمرے ذی قعدہ ہی میں ادا فرمائے۔ حدیبیہ کا عمرہ، آئندہ سال (قضائی) عمرہ، جعرانہ کا عمرہ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ حنین کی غنیمت تقسیم فرمائی تھی، اور ایک عمرہ اپنے حج کے ساتھ ادا فرمایا۔
