عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ اسْتَعْمَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَجُلاً مِنَ الأَسْدِ عَلَى صَدَقَاتِ بَنِي سُلَيْمٍ يُدْعَى ابْنَ اللُّتْبِيَّةِ، فَلَمَّا جَاءَ حَاسَبَهُ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Humaid al-Sa'idi (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) appointed a man called Ibn al-Lutbiyya, from the tribe of al-Azd, to collect Zakat from Banu Sulaim. When he returned, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) audited his accounts.
اردو ترجمہ
ہم سے یوسف بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں ہشام بن عروہ نے خبر دی، ان سے ان کے والد (عروہ بن حضرت زبیر) نے بیان کیا، ان سے حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بنی اسد کے ایک شخص عبداللہ بن لتبیہ کو بنی سلیم کی زکوٰۃ وصول کرنے پر مقرر فرمایا۔ جب وہ واپس آئے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے حساب لیا۔
