عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا كَانَ فِي الصَّلاَةِ فَإِنَّهُ يُنَاجِي رَبَّهُ، فَلاَ يَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ شِمَالِهِ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Whenever any of you is in prayer, he is in private conversation with his Lord, so he should neither spit in front of him nor to his right, but to his left under his left foot.'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، انہوں نے فرمایا کہ میں نے قتادہ سے سنا، وہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت فرماتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز میں ہو تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، اس لیے نہ اپنے سامنے تھوکے اور نہ اپنی دائیں طرف، البتہ بائیں طرف اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوک لے۔
