عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي اَلصَّلَاةِ فَإِنَّهُ يُنَاجِي رَبَّهُ , فَلَا يَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ , وَلَكِنْ عَنْ شِمَالِهِ تَحْتَ قَدَمِهِ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 11 - صحيح . رواه البخاري (1214) ، ومسلم (551) .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When anyone of you is engaged in Salat (prayer), he is holding intimate conversation with his Rabb so he should not spit in front of him, nor to his right side, but to his left side, under his foot". .
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز میں ہو تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہے، پس اپنے سامنے تھوکے نہ دائیں طرف، بلکہ بائیں طرف یا اپنے قدم کے نیچے۔
