راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
244/321(صحيح)- عن أبي هريرة قال: قيل: يا رسول الله! ادع الله على المشركين. قال:"إني لم أبعث لعّاناً، ولكن بعثت رحمةً".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported: It was said, 'O Messenger of Allah, invoke Allah against the polytheists!' He said, 'I was not sent as one who curses. I was sent as a mercy.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! مشرکین کے خلاف بددعا کیجئے۔ فرمایا:”مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا ہے بلکہ میں تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 244]
