راویHammam
عربی (اصل)
245/322(صحيح)- عن همام: كنا مع حذيفة. فقيل له: إن رجلاً يرفع الحديث إلى عثمان! فقال حذيفة: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقولُ:"لا يدخل الجنة قتّات".
انگریزی ترجمہ
Hammam reported: We were with Hudhayfah. It was said to him that a man was carrying tales to Uthman. Hudhayfah said, 'I heard the Prophet, peace be upon him, say: "The tale-bearer will not enter Paradise."'
اردو ترجمہ
ہمام سے مروی ہے کہ ہم لوگ حذیفہ کے ساتھ تھے، حذیفہ سے کہا گیا کہ ایک آدمی لوگوں کی باتیں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ تک پہنچاتا ہے۔ تو حذیفہ نے کہا کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”چغل خور جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 245]
