عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَارِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي مَكْحُولٌ الأَزْدِيُّ قَالَ: كُنْتُ إِلَى جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ، فَعَطَسَ رَجُلٌ مِنْ نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ إِنْ كُنْتَ حَمِدْتَ اللَّهَ.
انگریزی ترجمہ
Makhul al-Azdi said, "I was beside Hadrat Ibn 'Umar when a man sneezed on one side of the mosque. Hadrat Ibn 'Umar said, 'May Allah have mercy on you if you praised Allah.'"
اردو ترجمہ
مکحول الازدی فرماتے ہیں: میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس تھا کہ مسجد کے ایک کونے سے ایک شخص نے چھینکا۔ ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: اللہ تم پر رحم فرمائے اگر تم نے الحمد للہ کہا ہو۔
