عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ عُمَرَ، فَأَثْنَى رَجُلٌ عَلَى رَجُلٍ فِي وَجْهِهِ، فَقَالَ: عَقَرْتَ الرَّجُلَ، عَقَرَكَ اللَّهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibrahim (upon him be peace) at-Taymi reported that his father said, "We were sitting with 'Umar and one man praised another man to his face." He said, "You have wounded the man. May Allah wound you."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ بیٹھے تھے۔ ایک شخص نے دوسرے کی بہت تعریف کی۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: تم نے اسے ذبح کر دیا، اللہ تمہیں ذبح کرے۔
