عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلامِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ: الْمَدْحُ ذَبْحٌ، قَالَ مُحَمَّدٌ: يَعْنِي إِذَا قَبِلَهَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zayd ibn Aslam reported that his father heard 'Umar state, "Praise is slaughter." The transmitter added, "He meant when it is accepted."
اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: تعریف ذبح ہے۔ راوی نے مزید کہا: مطلب جب تعریف قبول کر لی جائے۔
