عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَرِهَ الْوُضُوءَ بِاللَّبَنِ وَالنَّبِيذِ وَقَالَ إِنَّ التَّيَمُّمَ أَعْجَبُ إِلَىَّ مِنْهُ .
انگریزی ترجمہ
Ata' (the Tabi'i) regarded performing ablution with milk or nabidh (date-water) as disapproved, and stated: 'Tayammum (dry ablution) is more to my liking than performing ablution with these.'
اردو ترجمہ
عطاء سے مروی ہے کہ وہ دودھ اور نبیذ سے وضو کرنے کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے تھے: ان سے وضو کرنے کی نسبت تیمم مجھے زیادہ پسند ہے۔
