عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَيْلَةَ الْجِنِّ فَقَالَ مَا كَانَ مَعَهُ مِنَّا أَحَدٌ .
انگریزی ترجمہ
Alqamah narrates: I asked Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him): 'Who among you was with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) on the Night of the Jinn?' He replied: 'None of us was with him (blessings and peace of Allah be upon him).'
اردو ترجمہ
علقمہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: جنّات والی رات آپ لوگوں میں سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کون تھا؟ انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہم میں سے کوئی بھی نہ تھا۔
