عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَحَامِدُ بْنُ يَحْيَى، قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ، قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِابْنٍ لِي قَدْ أَعْلَقْتُ عَلَيْهِ مِنَ الْعُذْرَةِ فَقَالَ " عَلاَمَ تَدْغَرْنَ أَوْلاَدَكُنَّ بِهَذَا الْعِلاَقِ عَلَيْكُنَّ بِهَذَا الْعُودِ الْهِنْدِيِّ فَإِنَّ فِيهِ سَبْعَةَ أَشْفِيَةٍ مِنْهَا ذَاتُ الْجَنْبِ يُسْعَطُ مِنَ الْعُذْرَةِ وَيُلَدُّ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي بِالْعُودِ الْقُسْطَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Qays bint Mihsan (may Allah be well pleased with her) states that I brought my son to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him); I had pressed his palate due to the swelling of the uvula. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Why do you cause pain to your children by pressing their throats? You must use Indian aloes (oud hindi), for indeed it contains cures for seven diseases, among which is pleurisy (dhat al-janb). For uvula inflammation, the medicine is administered through the nose, and for pleurisy, it is given as a ladud (poured into the side of the mouth). Abu Dawud (upon him be mercy) said: By oud, he meant qust (costus).
اردو ترجمہ
حضرت ام قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اپنے ایک بیٹے کو لے کر حاضر ہوئی جس کا کوا بڑھ گیا تھا اور میں نے اس کا حلق دبا دیا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے بچوں کے حلق اس طرح دبا کر کیوں تکلیف دیتی ہو؟ تم عود ہندی استعمال کرو کیونکہ اس میں سات بیماریوں کی شفاء ہے، ان میں سے ایک ذات الجنب (نمونیا) ہے۔ کوا بڑھنے کی صورت میں ناک سے دوا داخل کی جائے اور ذات الجنب میں لَدود بنا کر منہ کے ایک کنارے سے پلایا جائے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: عود سے مراد قسط ہے۔
