عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ وَإِنَّ خَيْرَ أَكْحَالِكُمُ الإِثْمِدُ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) states that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Wear white garments, for they are among the best of your clothing, and shroud your dead in them. And the best of your collyrium (kohl) is antimony (ithmid) — it sharpens the eyesight and causes the lashes to grow.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سفید رنگ کے کپڑے پہنا کرو کیونکہ یہ تمہارے بہترین لباس میں سے ہے، اور اپنے مردوں کو اسی میں کفنایا کرو۔ اور تمہارے سرموں میں سب سے بہتر اثمد ہے، وہ بینائی تیز کرتا ہے اور (پلکوں کے) بال اُگاتا ہے۔
