عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ تَصَبَّحَ سَبْعَ تَمَرَاتِ عَجْوَةٍ لَمْ يَضُرُّهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ سَمٌّ وَلاَ سِحْرٌ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever eats seven Ajwah dates in the morning, neither poison nor sorcery will harm him that day.
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص صبح کو سات عجوہ کھجوریں نہار منہ کھائے تو اس دن نہ اسے زہر نقصان دے گا نہ جادو۔
