عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ الْفَرَعُ أَوَّلُ النِّتَاجِ كَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ فَيَذْبَحُونَهُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Sa'id ibn al-Musayyab that the Fara' was the first offspring born (to their livestock), which they used to sacrifice.
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے، فرماتے ہیں: فَرَع پہلوٹھے بچے کو کہتے ہیں جو (عرب کے جانوروں میں) سب سے پہلے پیدا ہوتا تھا اور وہ اسے ذبح کر دیا کرتے تھے۔
