عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ فَرَعَ وَلاَ عَتِيرَةَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: There is no Fara' and no Atirah (in Islam).
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (اسلام میں) نہ فَرَع ہے اور نہ عتیرہ۔
