عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، - الْمَعْنَى - قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ مَعْرُوفٍ، - يَعْنِي ابْنَ خَرَّبُوذَ الْمَكِّيَّ - حَدَّثَنَا أَبُو الطُّفَيْلِ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عَلَى رَاحِلَتِهِ يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ ثُمَّ يُقَبِّلُهُ زَادَ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَطَافَ سَبْعًا عَلَى رَاحِلَتِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu al-Tufayl (may Allah be well pleased with him) narrates: I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performing circumambulation of the Sacred House (the Ka'bah) upon his riding mount. He would touch the Black Stone with his walking stick and then kiss it (the stick). The narrator Muhammad ibn Rafi' adds: Then he (blessings and peace of Allah be upon him) proceeded to al-Safa and al-Marwah and performed seven rounds of sa'i upon his mount.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالطفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی سواری پر بیت اللہ شریف کا طواف فرماتے دیکھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی چھڑی سے حجرِ اسود کا استلام فرماتے، پھر اسے (چھڑی کو) بوسہ دیتے۔ محمد بن رافع کی روایت میں اتنا اضافہ ہے: پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صفا و مروہ کی طرف تشریف لے گئے اور اپنی سواری پر سعی کے سات چکر لگائے۔
