Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِجَنَازَةٍ مَرَّتْ بِهِ حَتَّى تَوَارَتْ .
English Translation
Hadrat Ibn Juraij told me that Abu Hadrat Zubair heard Hadrat Jabir say that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) kept standing for a bier until it disappeared
Urdu Translation
محمد بن رافع نےکہا : ہمیں عبدالرزاق نے حدیث سنائی ، کہا : مجھے ابو حضرت زبیر نے خبر دی کہ انھوں نے حضر ت حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک جنازے کے لئے جو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا کھڑے ہوگئے ، یہاں تک کہ وہ ( نگاہوں سے ) اوجھل ہوگیا ۔
