Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ مَرَّتْ بِهِ حَتَّى تَوَارَتْ . وَأَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَيْضًا أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابُهُ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ حَتَّى تَوَارَتْ .
English Translation
Hadrat Abu Az-Zubair narrated that he heard Hadrat Jabir say:"The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and his Companions stood up for the funeral of Jew that passed by him, until it disappeared." (In another narration) Hadrat Jabir said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and his Companions stood up for the funeral of a Jew until it disappeared
Urdu Translation
حضرت ابو الزبیر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک یہودی کے جنازے کے لیے کھڑے ہوئے جو ان کے پاس سے گزرا، یہاں تک کہ وہ نظروں سے اوجھل ہو گیا۔ (دوسری روایت میں) حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ ایک جنازے کے لیے کھڑے ہوئے حتیٰ کہ وہ نظروں سے اوجھل ہو گیا۔ انہیں بتایا گیا: یا رسول اللہ، یہ تو ایک یہودی کا جنازہ تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: جب تم کوئی جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ۔
