Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ: قُلْتُ لِلرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ: صِفِي لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: يَا بُنَيَّ لَوْ رأيتَه رأيتَ الشَّمسَ طالعة. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
English Translation
Abu 'Ubaidah ibn Muhammad ibn 'Ammar ibn Yasir reported: I said to al-Rubayyi' bint Mu'awwidh ibn 'Afra': Describe to us the Messenger of Allah (peace be upon him). She said: O my son, if you had seen him, you would have seen the sun rising. Narrated by al-Darimi.
Urdu Translation
ابو عبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر بیان کرتے ہیں، میں نے ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف سے آگاہ کریں، انہوں نے فرمایا: بیٹے! اگر تم انہیں دیکھتے تو تم (ان کے چہرے مبارک کو) چمکتا ہوا سورج دیکھتے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الدارمی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5793]
