Arabic (Original)
وَعَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ أَنَّهَا سَأَلَتْ عَائِشَةَ: أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ؟ قَالَتْ: نَعَمْ فَقُلْتُ لَهَا: مِنْ أَيِّ أَيَّامِ الشَّهْرِ كَانَ يَصُومُ؟ قَالَتْ: لَمْ يَكُنْ يُبَالِي مِنْ أَيِّ أَيَّام الشَّهْر يَصُوم. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Mu'adha al-‘Adawiya said she asked Hadrat 'A'isha whether God’s messenger used to fast three days every month, and she replied that he did. She asked which days in the month he fasted, and she replied that he did not care which days of the month he fasted. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت معاذہ عدویہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر مہینے تین دن روزہ رکھتے تھے؟ فرمایا: ہاں۔ میں نے پوچھا: مہینے کے کون سے دنوں میں؟ فرمایا: آپ کو اس کی پروا نہیں ہوتی تھی کہ مہینے کے کون سے دنوں میں رکھیں۔ (مسلم)
