Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّال كَانَ كصيام الدَّهْر» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Ayyub al-Ansari told that God’s messenger said, “If anyone fasts during Ramadan, then follows it with six days in Shawwal, it will be like a perpetual fast.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ ہمیشہ روزے رکھنے کے برابر ہے۔ (مسلم)
