Arabic (Original)
896 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ يُسْتَأْمَرُ النِّسَاءُ فِي أَبْضَاعِهِنَّ قَالَ: نَعَمْ قُلْتُ: فَإِنَّ الْبِكْرَ تُسْتَأْمَرُ فَتَسْتَحِي فَتَسْكُتُ، قَالَ: سُكَاتُهَا إِذْنُهَا
English Translation
Narrated Aisha: I said: "O Messenger of Allah, should women be consulted regarding their marriages?" He said: "Yes." I said: "But a virgin, when consulted, feels shy and remains silent." He said: "Her silence is her consent."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا عورتوں سے ان کے نکاح کے سلسلے میں اجازت لی جائے گی؟ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں۔“میں نے عرض کیا: لیکن کنواری لڑکی سے اگر اجازت لی جائے تو وہ شرم کی وجہ سے چپ سادھ لے گی؟ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ:”اس کی خاموشی ہی اجازت ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 896]
