Arabic (Original)
895 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ تُنْكَحُ الأَيِّمُ حَتَّى تُسْتَأْمَرَ، وَلاَ تُنْكَحُ الْبِكْرُ حَتَّى تُسْتَأْذَنَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ وَكَيْفَ إِذْنُهَا قَالَ: أَنْ تَسْكُتَ
English Translation
Narrated Abu Hurairah: The Prophet (peace be upon him) said: "A previously-married woman may not be married until she is consulted, and a virgin may not be married until her permission is sought." They said: "O Messenger of Allah, how is her permission expressed?" He said: "By her silence."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بیوہ عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس کی اجازت نہ لی جائے اور کنواری عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس کی اجازت نہ مل جائے۔“صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا کہ یا رسول اللہ! کنواری عورت اجازت کیسے دے گی؟ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کی صورت یہ ہے کہ وہ خاموش رہ جائے۔“(یہ خاموشی اس کی رضا مندی سمجھی جائے گی)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 895]
