Arabic (Original)
1432 صحيح حديث أَبِي سَعِيدِ، أَنَّ رَجُلاً أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَخِي يَشْتَكِي بَطْنَهُ فَقَالَ: اسْقِهِ عَسَلاً ثُمَّ أَتى الثَّانِيَةَ، فَقَالَ: اسْقِهِ عَسَلاً ثُمَّ أَتَاهُ الثَّالِثَةَ، فَقَالَ: اسْقِهِ عَسَلاً ثُمَّ أَتَاهُ، فَقَالَ: فَعَلْتُ فَقَالَ: صَدَقَ اللهُ وَكَذَبَ بَطْنُ أَخِيكَ، اسْقِهِ عَسَلاً فَسَقَاهُ، فَبَرَأَ
English Translation
Narrated Abu Sa'id: A man came to the Prophet (peace be upon him) and said: "My brother has a stomach complaint." He said: "Give him honey to drink." The man came a second time, and he said: "Give him honey to drink." He came a third time, and he said: "Give him honey to drink." Then the man came again and said: "I did so." He said: "Allah has spoken the truth, and your brother's stomach has lied. Give him honey to drink." So he gave him honey, and he recovered.
Urdu Translation
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک صاحب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میرا بھائی پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہے۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے شہد پلا۔“پھر دوسری مرتبہ وہی صحابی حاضر ہوئے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس مرتبہ بھی شہد پلانے کے لیے کہا۔ وہ پھر تیسری مرتبہ آئے اور عرض کیا کہ (حکم کے مطابق) میں نے عمل کیا (لیکن شفا نہیں ہوئی)۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ سچا ہے اور تمہارے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے، انہیں پھر شہد پلا۔“چنانچہ انہوں نے شہد پھر پلایا اور اسی سے وہ تندرست ہو گیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1432]
