Arabic (Original)
1433 صحيح حديث أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الطَّاعُونُ رِجْسٌ، أُرْسِلَ عَلَى ظَائِفَةٍ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ، أَوْ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ، فَإِذَا سَمِعْتُمْ بِهِ بِأَرْضٍ فَلاَ تَقْدَمُوا عَلَيْهِ وَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلاَ تَخْرُجُوا فِرَارًا مِنْهُ(وَفِي رِوَايَةٍ)لاَ يُخْرِجُكُمْ إِلاَّ فِرَارًا مِنْهُ
English Translation
Narrated Usamah ibn Zayd: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The plague is a punishment that was sent upon a group of the Children of Israel, or upon those who came before you. If you hear of it in a land, do not enter it. And if it strikes a land while you are in it, do not leave fleeing from it."
Urdu Translation
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”طاعون ایک عذاب ہے جو پہلے بنی اسرائیل کے ایک گروہ پر بھیجا گیا تھا یا آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ فرمایا کہ ایک گزشتہ امت پر بھیجا گیا تھا۔ اس لیے جب کسی جگہ کے متعلق تم سنو (کہ وہاں طاعون پھیلا ہوا ہے) تو وہاں نہ جاؤ، لیکن اگر کسی ایسی جگہ یہ وبا پھیل جائے جہاں تم پہلے سے موجود ہو تو وہاں سے مت نکلو۔“اور ایک روایت میں ہے، یعنی بھاگنے کے سوا اور کوئی غرض نہ ہو تو:”مت نکلو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1433]
