Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ثَنَا مُسَدَّدٌ ثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ عَصَمَنِي اللَّهُ بِشَيْءٍ سَمِعْتُهُ مِنَ النَّبِيِّ ﷺ لَمَّا بَلَغَهُ أَنَّ مَلِكَ ذِي يَزَنٍ تُوُفِّيَ فَوَلَّوْا أَمَرَهُمُ امْرَأَةً فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ تَمْلِكُهُمُ امْرَأَةٌ»
English Translation
Hadrat Abu Bakra (may Allah be well pleased with him) narrated: Allah protected me through something I heard from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). When news reached him that the king of Dhi Yazan had died and they had appointed a woman to rule over them, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A people who entrust their affairs to a woman will never succeed."
Urdu Translation
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک ایسی بات کے ذریعے بچایا جو میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی تھی۔ جب آپ کو یہ خبر پہنچی کہ ذی یزن کا بادشاہ فوت ہو گیا اور انہوں نے ایک عورت کو اپنا حاکم بنا لیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے اپنا معاملہ عورت کے سپرد کیا۔»
