Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي الْمَرْأَةِ" يَكُونُ حَيْضُهَا سِتَّةَ أَيَّامٍ، أَوْ سَبْعَةَ أَيَّامٍ، ثُمَّ تَرَى كُدْرَةً أَوْ صُفْرَةً، أَوْ تَرَى الْقَطْرَةَ أَوْ الْقَطْرَتَيْنِ مِنْ الدَّمِ، أَنَّ ذَلِكَ بَاطِلٌ وَلَا يَضُرُّهَا شَيْءٌ "
English Translation
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) said regarding a woman whose menstruation is six or seven days, and then she sees brownish or yellowish discharge, or sees a drop or two of blood: "That is invalid (not menstruation) and it does not affect her in any way."
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے اس عورت کے بارے میں فرمایا جس کا حیض چھ یا سات دن ہو پھر کدورت یا زردی دیکھے، یا خون کا ایک دو قطرہ دیکھے: یہ باطل ہے اور اسے کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔
